حج کانفرنس میں شرکت کیلئے سیکرٹری مذہبی امور اور ہوپ کا 5 رکنی وفد آج روانہ ہو گا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج و عمرہ کانفرنس میں شرکت کے لئے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر اور ہوپ کا پانچ رکنی وفد آج حجاز مقدس روانہ ہو گا۔21تا23 مارچ مکہ میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہو گا۔
ہوپ وفد