ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  

 لاہور (آئی این پی) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مجیب الرحمان کیانی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مجیب الرحمان کیانی نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے گورنر پنجاب کوبھجوادیا۔مجیب الرحمان کیانی کا کہنا ہے کہ خرابی صحت اور فیملی مسائل کے باعث استعفیٰ دیا۔

استعفیٰ 

مزید :

صفحہ آخر -