اللہ تعالیٰ قادر مطلق

اللہ تعالیٰ قادر مطلق

  

کے فرمان کے مطابق کہ میں علم کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ ہے، اس کے علمی مسئلے کا شافی جواب دے دیا۔حضرت سیّدنا علی المرتضیٰؓ کے پاس اس وقت تک محفل میں اور بھی کئی لوگ موجود تھے، ان میں سے کسی نے کہا کہ یاامیرالمومنین آپ کا فرمان بالکل درست ہے لیکن اس سوال کا یہ جواب بھی ہوسکتا تھا۔ حضرت سیّدنا علی المرتضیٰؓ  نے اس کی بات نہایت غور سے سنی اور اسے اجازت دی کہ وہ اس مسئلے کا جواب دے۔ اس شخص نے اپنی علمی قابلیت کی بنا پر اس مسئلے کا جواب دیا تو حضرت علی المرتضیٰ ؓکو اس کایہ جواب پسند آیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -