”انشااللہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف“،لاہور میں پوسٹرز لگ گئے

  ”انشااللہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف“،لاہور میں پوسٹرز لگ گئے

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت کے باہر انشااللہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے نعروں کے بینرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔ آویزاں کیے گئے بینرز پر وقت کی مجبوری شہباز شریف ضروری کے نعرے درج ہیں۔ جب کہ کچھ بینرز پر یہ بھی لکھا ہے کہ انشااللہ وزیراعظم پاکستان۔

پوسٹر

مزید :

صفحہ اول -