وزیر اعظم عمران خان کے حق میں مال روڈ پر بینرز آویزاں
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والوں نے وزیر اعظم عمران خان کے حق میں مال روڈ پر بینرز آویزاں کر دئیے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر کے حلقے سے تعلق رکھنے والے سپورٹرز کی جانب سے مال روڈ پر بڑی تعداد میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں جن پر عمران خان کل بھی تمہارے ساتھ آج بھی تمہارے ساتھ ہیں کل بھی تمہارے ساتھ رہیں گے کے نعرے درج ہیں۔
پوسٹر آویزاں