موسم خراب، وزیراعظم کا  دورہ پاراچنار منسوخ 

 موسم خراب، وزیراعظم کا  دورہ پاراچنار منسوخ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معذرت خواہ ہوں، کرم جلسے میں شرکت نہ کرسکا،عوام بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کا استعمال کریں۔جمعہ کو خراب موسم کے باعث وزیراعظم عمران خان کا دورہ پاراچنار منسوخ ہو گیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کرم جلسے سے متعلق ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں کرم خیبرپختوانخوا کے عوام سے معذرت خواہ ہوں،کرم جلسے میں خراب موسم کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکا۔انہوں نے کہا کہ کرم کے عوام بلدیاتی انتخابات میں شرکت کرکے اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔
دورہ منسوخ

مزید :

صفحہ اول -