سندھ میں گورنر راج کے نفاذکوئی  بھی غیر سیاسی حادثہ ہوسکتا ہے 

سندھ میں گورنر راج کے نفاذکوئی  بھی غیر سیاسی حادثہ ہوسکتا ہے 

  

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم نے سندھ میں گورنر راج نافذ کیا تو ملک کے اندر بدامنی میں اضافہ ہوگا بے یقینی کی صورتحال بڑھے گی اور ملک میں کوئی بھی غیر سیاسی حادثہ ہوسکتا ہے جس کی تمام تر ذمہ داری وزیر اعظم عمران خان پر عائد ہوگی وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اپنی حکومت بچانے کے لئے جس طرح کے غیر سیاسی اور جمہوری  ہتھ کنڈے اپنا رہے ہیں ان اقدامات سے ملک کے اندر جمہوری اداروں اور جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اور اس صورت میں طاقتور حلقے سامنے آسکتے اور جمہوری کی کایا پلٹ سکتی ہے لہٰذا  سندھ میں گورنر راج قبول نہیں۔

لیاقت بلوچ 

مزید :

صفحہ اول -