حاجی یوسف زرگر وفات پاگیا 

حاجی یوسف زرگر وفات پاگیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) حاجی ظفر شہید زرگر مرحوم کا فرزند حاجی یوسف زرگر وفات پا چکا ہے مرحوم آمین جیولرز کے فرید زرگر، امین زرگر اور اسماعیل خان کا بھائی تھا۔  مرحوم کا نماز جنازہ بروز جمعرات بتاریخ 17 مارچ کو رات 10 بجے شیخانوں کلے قبرستان تخت بھائی میں ادا کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کا رسم قل آج بروز ہفتہ  بتاریخ 19 مارچ کو محلہ محمد خان تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔