رنگوں کا تہوار ہولی،مندوں میں پوجا پاٹ،شہر شہر تقریبات، مٹھائیاں تقسیم

 رنگوں کا تہوار ہولی،مندوں میں پوجا پاٹ،شہر شہر تقریبات، مٹھائیاں تقسیم

  

ملتان (سپیشل  رپورٹر)ہندو برادری نے رنگوں کا تہوار ہولی اپنے روایتی انداز میں منایا، ہندو برادری کا کہنا ہے کہ ہولی کا تہوار روشنی کی اندھیرے اور اچھائی کی بدی پر فتح کی(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

 یاد دلاتا ہے۔ ملتان میں ہندو برادری کی جانب سے ہولی کی رنگا رنگ تقریبات منعقد کی گئیں۔ ہولی کے خصوصی پکوان اور مٹھائیاں کا اہتمام بھی کیا گیا۔

ہولی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -