پٹواریوں اور نمبرداروں کے بعد چوکیدار نظام بحال کرنیکا فیصلہ

  پٹواریوں اور نمبرداروں کے بعد چوکیدار نظام بحال کرنیکا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب میں پٹواریوں او رنمبرداروں کے بعد چوکیدار نظام مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاذرائع کے مطابق بورڈ آف ریونیو نے چوکیدار ی رولز تیار کرلئے چوکیدار رولز کے تحت خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 30ہزاردیہات میں (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

 چوکیدار وں کو فعال کیا جائے گا جس ویلیج میں چوکیدار نہیں ہے وہاں پر نیا نمائندہ لگایا جائے گا چوکیداروں کو دو ایکڑ زمین الاٹ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -