ولیمہ تقریب میں جھگڑا،7زخمی

  ولیمہ تقریب میں جھگڑا،7زخمی

  

 میلسی (نامہ نگار)ولیمہ تقریب میں پر تو تکار  ہونے پرکلہاڑیوں اور راڈز کے حملے سے سات افراد شدید زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ چک نمبر98 ڈبلیو بی کے محمدرشید کی  چک(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

 نمبر 92 ڈبلیو بی کے منیر کے مابین ایک ہی ولیمے پر گالم۔گلوچ ہوء جس پرمنیر وغیرہ 13 مسلح افراد نے  حملہ کر دیا اور  کلہاڑی سوٹے اور آہنی راڈز کے وار کر کے ریاض۔ارشد۔خلیل۔شفیق۔سلیم۔ منیر ۔عبدالحمید کو زخمی کر کے ملزمان فرار ہو گئے پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ درج کر لیا۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -