عوا م کو نااہل حکومت سے جلد نجات مل جائے گی، احسان الحق باجوہ

عوا م کو نااہل حکومت سے جلد نجات مل جائے گی، احسان الحق باجوہ

  

ڈاہرانوالہ(نامہ نگار)مسلم لیگ(ن)کے ایم این اے و صدر گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا کہ نا اہل حکومت سے جان چھڑانے کا وقت آگیا.عوام کو جلد(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 خوشخبری ملنے والی ہے.پی ڈی ایم اتحاد کی موثر حکمت عملی سے عمران خان کی ناجائز حکومت کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا.تحریک عدم اعتماد کی کاروائی سے قبل بڑی تعداد مین پی ٹی آئی کے منحرف ارکین کا سامنے آنا نیازی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے.عمران خاں کو چاہیے کہ اپوزیشن کو دھمکیاں دینے کی بجائے استعفی دیں اور عزت سے گھر جائیں ورنہ قومی اسمبلی کے ایوان میں تاریخی رسوائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں.انہوں نے مزید کہا کہ ملکی مسائل کا حل قائد عوام میاں محمد نواز شریف کی قیادت کے پاس ہے.مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا دور جلد آنے والا ہے۔

باجوہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -