پشاور میں معمولی جھگڑا، خواجہ سرا نے ساتھی قتل کردیا

پشاور میں معمولی جھگڑا، خواجہ سرا نے ساتھی قتل کردیا
پشاور میں معمولی جھگڑا، خواجہ سرا نے ساتھی قتل کردیا

  

پشاور (ویب ڈیسک)  قصہ خوانی میں دو خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق پشاور  کے علاقے قصہ خوانی میں دو خواجہ سراؤں کے مابین تکرار ہوئی جس دوران بات بڑھنے پر ایک خواجہ سرا منو نے فائرنگ کردی جس سے دوسرا  ساتھی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس  نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -