نیپرا نے وزیراعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ، کس مہینے کے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملے گا ؟ اعلان ہو گیا 

نیپرا نے وزیراعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ، کس مہینے کے بجلی کے بلوں میں ...
نیپرا نے وزیراعظم ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ، کس مہینے کے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملے گا ؟ اعلان ہو گیا 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -