مونس الہیٰ نے فوا د چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل جاری کر دیا ، جواب مانگ لیا 

مونس الہیٰ نے فوا د چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل جاری کر دیا ، جواب مانگ لیا 
مونس الہیٰ نے فوا د چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل جاری کر دیا ، جواب مانگ لیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے انٹرویو پر رد عمل جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مونس الہیٰ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ براہ کرم الیکشن کمیشن سے نتائج چیک کریں ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی پی ٹی آئی ایم پی اے کو اسی حلقے سے کم ووٹ ملے ، پی ٹی آئی ایم پی اے کو پی ایم ایل کی ایم این اے سے کم ووٹ ملے تھے ۔فواد چوہدری بتائیں کس نے کس کی مدد کی؟۔

مزید :

قومی -