"مجھے کوئی خریدنے کی کوشش نہیں کرسکتا" وفاقی وزیر نورالحق قادری نے واضح کردیا

"مجھے کوئی خریدنے کی کوشش نہیں کرسکتا" وفاقی وزیر نورالحق قادری نے واضح کردیا
سورس: File

  

خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے منحرف ارکان کو بلیک میلر قرار دے دیا۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح کردیا کہ انہیں کوئی بھی خریدنے کی کوشش نہیں کرسکتا۔

اپنے ایک بیان میں نورالحق قادری نے کہا ہماری جماعت خرید و فروخت پر یقین نہیں رکھتی،مجھے کوئی خریدنے کی کوشش نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان پارٹی کو ساڑھے تین سال تک بلیک میل کرتے رہے  ہیں۔ عدم اعتماد کی صورت میں عمران خان کامیاب ہوں گے۔

مزید :

قومی -