آبی ذخائر میں آمد و اخراج 

آبی ذخائر میں آمد و اخراج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور ( این این آئی) دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 21ہزار400کیوسک اور اخرج 55ہزارکیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 8ہزار 100کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
اور اخراج 8 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل میں آمد 15ہزار600کیوسک، اخراج 15ہزار 600کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 18ہزار900 کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -