کاہنہ، نشہ میں دھت شخص نے  خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا، ہسپتال منتقل

کاہنہ، نشہ میں دھت شخص نے  خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا، ہسپتال منتقل

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)کا ہنہ کے علا قہ میں  شراب کے نشہ میں دھت طیب نامی شہری نے خود کو گولی مار کر زخمی کر لیا، بتایا گیا کہ ہلو کی کا رہائشی طیب نشے کا عادی تھا گزشتہ روز اس نے پی رکھی تھی اور اسی دوران طیب نے خود کو گولی مار کر شدید زخمی کر لیا جسے فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا  پولیس نے زخمی طیب کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا  ۔

مزید :

علاقائی -