کسووال، سوتیلی ماں کے  قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کسووال، سوتیلی ماں کے  قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کسووال(نمائندہ خصوصی)20 ہزار روپے کی خاطر سوتیلی ماں کو قتل کرنیوالا درندہ صفت ملزم گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ کسووال سب انسپکٹر عمر دراز اور انکی ٹیم نے موبائل ڈیٹاسے ٹریس کرکے ماں کو بیس ہزار روپے کی خاطر قتل کرنیوالے درندہ صفت ملزم شریف کو گرفتار کر لیا ملزم نے تین ہفتے قبل رقم کے تنازع پر کلہاڑی کے وار کرکے اپنی سوتیلی ماں رضیہ بی بی کو قتل کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -