ننکانہ صاحب کے علاقہ میں 50سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق

ننکانہ صاحب کے علاقہ میں 50سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق

  

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)نجی ہسپتال کے قریب 50سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مظفر ہسپتال سانگلہ ہل  کے قریب ایک بے ہوش شخص کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122کا عملہ وہاں پہنچا تو 50سالہ عرفان نا معلوم وجہ سے جاں بحق ہو چکا تھا۔ ریسکیو1122 عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل منتقل کر دی۔

مزید :

علاقائی -