کر اچی میں نئی باٹا ریٹیل آؤٹ لیٹ کا شاندار افتتا ح 

  کر اچی میں نئی باٹا ریٹیل آؤٹ لیٹ کا شاندار افتتا ح 

  

کرا چی(پ ر)باٹا پاکستان کی جانب سے 17  مارچ 2023 کو کرا چی میں ایک نئی باٹا ریٹیل آؤٹ لیٹ کھو لی گئی ہے جس کا افتتا ح کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عمران ملک نے کیا۔ باٹا کا یہ نیا سٹو ر شہر کے معروف اور اہم ترین کار وبا ری مرکز میں وا قع ہے جہاں صار فین کے لیے با ٹا کے اعلیٰ معیار کے جوتوں کی وسیع رینج کے ساتھ باٹا کی دیگر مصنو عات دستیاب ہوں گی۔ نئے باٹا سٹور کی افتتا حی تقریب کے اس یادگا ر موقع پر عمرا ن ملک کا کہنا تھا کہ ”ہمار ے لیے یہ انتہا ئی خوشی کا مو قع ہے کہ آج ہم کراچی میں ایک نئی ریٹیل آؤٹ لیٹ کا آغاز کر رہے ہیں۔ کر اچی کی مارکیٹ ہمیشہ باٹا پاکستان کے لیے خصو صی اہمیت کی حامل رہی ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے صار فین ہمارے اس نئے سٹور کی لو کیشن، یہاں تک رسائی میں آسانی اوریہاں موجو د مصنو عات کی وسیع رینج کو خو ب سراہیں گے“ کرا چی میں کھو لے گئے باٹا کے اس نئے سٹور کی خا ص بات اس کا ماڈرن اور دید ہ زیب انٹیر ئیر ہے جسے خا ص طور پر صارفین کے خریدا ری کے تجر بے کو زیادہ با سہو لت اور یادگار بنا نے کے لیے ڈیز ائن کیا گیا ہے۔نیز اس سٹور پر تجربہ کار اور اپنے شعبے سے متعلق وسیع معلو مات رکھنے والا عملہ مو جود ہے جو انتہا ئی دوستانہ اندا ز میں خریدا روں کو مفید مشورے، ماہرانہ تجا ویز اور خدمات فراہم کرتا ہے۔  باٹا پاکستان کی جا نب سے اس خطے کے صا رفین کو اعلیٰ ترین معیا ر کے جوتے فراہم کرنے کی،باعث فخر تاریخ کئی دہا ئیوں پر مشتمل ہے اور باٹا کی یہ نئی ریٹیل آؤٹ لیٹ اس عزم کی تجدید ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے صارفین کے اطمینان کی خاطر بہترین سے بہترین مصنوعات اور خدمات کی فراہمی کا یہ سفر جاری رہے گا۔ باٹا پاکستا ن پُراعتماد ہے کہ کیژوول، فارمل اور کھیلوں کے جوتوں کی وسیع رینج اور دیگر مصنوعات کی وجہ سے  اس نئے سٹور کو یقینی طور پر کرا چی اور مضا فات کے صارفین کی بھرپور پذیرا ئی حا صل ہو گی۔  

مزید :

کامرس -