لاہو ر اور سرگودہا بورڈ کی طالبات نے تقریری مقابلہ جیت لیا

لاہو ر اور سرگودہا بورڈ کی طالبات نے تقریری مقابلہ جیت لیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کے زیر اہتمام تمام بورڈز میں  ہونے والے تقریری مقابلوں میں نمایاں پوزیشن  حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں  بعنوان " میرا ائین _ میری ازادیوں کا ضامن "  اگلے مرحلے کے مقابلے گورنمنٹ اسلا میہ کالج کوپر روڈ میں ہوئے جس میں لاہور بورڈ کی ہانیہ جبکہ سرگودھا بورڈ کی ام حبیبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین لاہور بورڈ ڈاکٹر مرزا حبیب علی تھے۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں چیئرمین اور سیکرٹری بشریٰ  بی بی نے سرٹفیکیٹ تقسیم کئے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -