حضر ت فضل شاہ ؒکے عر س مبارک کی تین رورہ تقر یبا ت اختتام پذ یر
لاہور (نمائندہ خصوصی)بر صغیر کے معرو ف روحا نی شخصیت حضر ت فضل شاہ کے عر س مبارک کی تین رورہ تقر یبا ت اختتام پذ یر ہو گئیں جس میں حضر ت فضل شاہ کے عقید ت مندو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، عر س مبارک کی تقر یب کا آغاز تلاو ت قرآ ن پاک، نعت ر سو ل مقبو ل?اور قصیدہ بردہ شر یف سے کیا گیا،عر س مبارک کی تقر یب کے آغاز پر علامہ مجاہد عبدالر سول قادری نے چادر چڑھا ئی اور فا تحہ خوانی کی۔ جبکہ عر س کے تینو ں ایام میں حضر ت فضل شاہ کے عقید ت مندو ں کی کثیر تعداد موجود تھی،عر س شریف میں شرکت کرنے والے عقید ت مندوں سے گفتگوکر تے ہوئے سنی تحریک کے صدر علامہ مجاہد عبد الرسو ل نے کہا ہے کہ حضر ت فضل شاہ اپنے دور کے انتہا ئی رو حا نی اور صو فی بزر گ تھے، ان کی تعلیمات آ ج کے دور میں بھی ہمار ے لیے بہتر ین رہنما ئی اورمشعل راہ ہے۔، حضر ت فضل شاہ سے جہا ں عوام نے فیو ض و برکا ت حا صل کیے وہا ں پر وا صف علی وا صف اور اشفا ق احمد اشفا ق بھی آ پ کے عقید ت مندو ں اور فیض یا فتگان میں شامل تھے۔ انہوں نے کہاکہ حضر ت فضل شاہ کو بغداد شریف سے فیض حا صل ہوا اورانہو ں نے فیضان غو ثیہ کو عوام الناس میں بھر پور طر یقے سے تقسیم فرما یا۔