وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے  خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے  خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

  

لاہور(مانےٹرنگ ڈےسک) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والے وفد میں سیف انجم، سیکرٹری ایوی ایشن، شوکت علی چیئرمین پی آئی انویسٹمنٹ لمیٹڈ، کموڈور عثمان گل ڈائریکٹر پی آئی اے شامل تھے۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایوی ایشن ، پی آئی اے اور ریلوے کے معاملات پر بریفنگ دی۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایوی ایشن ، پی آئی اے اور ریلویز میں عوام کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

 ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -