پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے  امجد خان نیازی گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے  امجد خان نیازی گرفتار

  

 اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے امجد خان نیازی کوعمران خان کی گاڑی کے آگے سے گرفتار کیا۔

 امجد خان نیازی

مزید :

صفحہ آخر -