رجیم چینج آپریشن کاپردہ چاک ہونے جا رہاہے،شیخ رشید

 رجیم چینج آپریشن کاپردہ چاک ہونے جا رہاہے،شیخ رشید

  

اسلام آباد (آئی این پی )سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رجیم چینج آپریشن کاپردہ چاک ہونے جا رہاہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مرحلہ وار ٹوئٹس میں موجودہ حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری خارجہ کادورہ چین بہت اہم ہے ، وزیرخارجہ کوجانا چاہیے تھا، بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے ، دیوالیہ ریاست کوکیا اور یہ کہتے ہیں سیاست داﺅپرلگادی ہے، عوام قومی سلامتی پرکوئی سمجھو

شیخ رشید

مزید :

صفحہ آخر -