ژوب ، سیلابی ریلے میں 2افراد بہہ گئے ، ایک جاں بحق  دوسرا تاحال لاپتہ 

ژوب ، سیلابی ریلے میں 2افراد بہہ گئے ، ایک جاں بحق  دوسرا تاحال لاپتہ 

  

 ژوب (آن لائن)ژوب میں سیلابی ریلے میں 2افراد کے بہہ جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا دوسرا تاحال لاپتہ ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شدید بارش کے باعث دریائے ژوب کے قریب بھٹوں کے ساتھ رہائش پزیر2افراد بارش میں دریا عبور کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ گئے جس میں سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی جبکہ دوسرے کی تلاش تاحال جاری ہے ۔ 

سیلابی ریلہ

مزید :

صفحہ آخر -