انسداد دہشت گردی عدالت  نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ جاری کئے

انسداد دہشت گردی عدالت  نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ جاری کئے

  

لاہور( نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ جاری کر دیئے،سرچ آپریشن ضابطہ فوجداری کی دفعہ 47 کے تحت جاری کیا گیا، عدالت نے حکم دیا کہ سرچ کے دوران قانون کے مطابق تفتیشی افسر کے ہمراہ کم از کم انسپکٹر رینک کی خاتون افسر ساتھ ہو۔

وارنٹ

مزید :

صفحہ آخر -