اداکارہ مشی خان پیشی پر عمران خان  کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں 

  اداکارہ مشی خان پیشی پر عمران خان  کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں 

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر اداکارہ مشی خان بھی موجود تھیں جن کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اداکارہ مشی خان بھی پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں اور اس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ویڈیو تحریک انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشی خان ہاتھوں میں پھول لیے عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔

مشی خان

مزید :

صفحہ اول -