ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

   ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کر لیے گئے۔عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -