(ن) لیگ آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کرے گی ‘ مریم اورنگزیب کی وفد سے گفتگو
شجاع آباد (تحصیل رپورٹر ،نامہ نگار )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے لاہور میں مسلم لیگ ن کے سنئیر نائب صدر چوہدری محمد ناصر محمود مئیو اور نائب صدر رانا رزاق احمد نون سے ملاقات کی اور موجودہ انتخابات بارے میں تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر مریم اورنگزیب کو شجاع کے لیے دعوت دی جس کو قبول(بقیہ نمبر33صفحہ6پر )
کرتے ہوئے جلد شجاع آباد آنا کا وعدہ کیا مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں ہونے والے انتخابات میں کلین سوپ کرئے گی عوام اب عمران نیازی کی باتوں میں آنے والی نہیں ہے