پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طلباء والدین کے حوالے کر دیئے 

پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طلباء والدین کے حوالے کر دیئے 
پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طلباء والدین کے حوالے کر دیئے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طلباء والدین کے حوالے کر دیئے ۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق فیصلہ گرفتار طلباء کی کم عمری کے باعث کیا گیا،پولیس کی جانب سے بچوں کو والدین کا سہارا بننے کی نصیحت کی گئی، طلباء نے بھی تعلیمی سرگرمیوں کی طرف توجہ دینے کا وعدہ کیا،والدین اور شہریوں نے لاہور پولیس کے اقدام کو خوب سراہا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -