بالی ووڈ کی ایک اور جوڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئی

سورس: Instagram/kaurdalljiet
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ دلجیت کور نے نک پٹیل سے شادی کرلی، جوڑے کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں نے شادی میں شرکت کی۔
اداکارہ نے شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مسٹر اینڈ مسز پٹیل۔دلہا نے سفید شیروانی پہنی ہوئی ہے، جبکہ اداکارہ نے سفید لہنگا پہنا اور اس پر سرخ دوپٹہ لیا۔
View this post on Instagram
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کے بعد دونوں کینیا کے دارالحکومت نیروبی منتقل ہوجائیں گے۔
View this post on Instagram