خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگ ...
خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور(آئی ا ین پی ) خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔