بھارتی وزیر خارجہ جولائی میں پاکستان آئیں گے،تمام امورپر بات ہوگی:کرشنا

بھارتی وزیر خارجہ جولائی میں پاکستان آئیں گے،تمام امورپر بات ہوگی:کرشنا
بھارتی وزیر خارجہ جولائی میں پاکستان آئیں گے،تمام امورپر بات ہوگی:کرشنا

  



نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھا رت کےوزیر خا رجہ ایس ایم کرشنانے جون کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا دو رہ کر نے کا اعلا ن کیا ہے تا ہم انہو ںنے یہ بتا یا ہے کہ ابھی تا ریخ اور شیڈو ل نہیں مر تب کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے بتا یا کہ جو ن کے تیسرے ہفتے میں ہو نے وا لے اس دو رے کے دو را ن وہ پاکستا نی وزیر خا رجہ حنا ر با نی کھر سے ملاقا ت میں حل طلب تما م اور ان پر پیشرفت پر تبا دلہ خیا ل کریں گے اور صدر زرداری کے سا تھ سا تھ وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی سے بھی ملا قا ت کر یں گے۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان سے تمام امو ر پر با ت چیت کی جا ئے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطا بق بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا 20، 21اور22جولائی کوپاکستان کا دورہ کریں گے ۔

مزید : قومی /Headlines /Breaking News