پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک

پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک
پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نصیر آبادپولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیاہے۔عامر کے ورثاءنے فیروز پور روڈ پر ٹائر جلا کر کئی گھنٹوں تک ٹریفک بلاک رکھی ۔ورثاءکا موقف تھاکہ عامر پولیس تشددسے ہلاک ہواہے۔حکام کے مطابق ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ در ج کرلیاگیا۔

مزید : لاہور /Breaking News