حامد سعید کاظمی کی درخواست کی سماعت ملتوی

حامد سعید کاظمی کی درخواست کی سماعت ملتوی
حامد سعید کاظمی کی درخواست کی سماعت ملتوی

  

راولپننڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پراسیکیوٹر کے پیش نہ ہونے پر حامد سعید کاظمی کی بریت کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی گئی۔سپیشل جج سنٹرل نے سماعت کے دوران پراسیکیوٹر کی عدم پیشی پر واضح کیاکہ پراسیکیوٹر پیش نہ ہوئے تو یکطرفہ فیصلہ سنادیاجائے گا اور بعدازاں مزیدسماعت تئیس مئی تک ملتوی تک ملتوی کردی گئی ۔

مزید :

راولپنڈی -Breaking News -