نجی خلائی جہازآج بین الاقوامی سٹیشن جائے گا

نجی خلائی جہازآج بین الاقوامی سٹیشن جائے گا
نجی خلائی جہازآج بین الاقوامی سٹیشن جائے گا

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکاپہلا امریکی نجی کمپنی سپیس ایکس کا تیارکردہ خلائی راکٹ آج بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کیا جائے گا۔ عملے کے بغیر اس خلائی جہاز کی کامیاب پروازکی صورت میں تجارتی بنیادوں پر خلابازوں کو خلا میں لے جانے کا راستہ کھل جائے گا۔خلائی جہاز کی تیاری پر پچھلی دہائی سے کام جاری تھا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ نجی خلائی جہازوں کی آمد سے ناسا کو چالیس سال میں پہلی مرتبہ خلائی تحقیق کو وسیع کرنے کا موقع ملے گا۔

مزید : بین الاقوامی /Breaking News