پی آئی اے ہی کیاجو "کمال"نہ کرے
کرا چی(مانیٹرنگ ڈیسک)جدہ سے کرا چی آ نے وا لی پاکستان انٹر نیشنل ائیر لا ئن کی پروازپی کے732 خاتون اور تین بچوں کواور عملے کے انکار سے اور بغیربورڈنگ کارڈکے بغیر سوا کر دیا گیا ۔جیو نیو ز کے مطا بق قومی ائیر لا ئن سٹاف کی خاتون اور تین بچوں کو بورڈنگ کارڈکے بغیرسوار کر نے کی کو شش کی جس پر پائلٹ اورکیبن کریوکابغیربورڈنگ کارڈمسافروں کوسوارکرنے سے انکارکر دیا ۔ طویل بحث کے بعدمسافروں کے سیٹ نمبرہاتھ پر لکھ کر انہیں طیارے میں سوار کر دیا گیا۔۔ پی آئی اے ذرائع کے مطا بق پروازپی کے732 چا ر گھنٹے تاخیر سے کراچی ائیر پو رٹ پر پہنچی ہے۔