اوباما سے دہشگردی کی سازش ، تین افراد گرفتار

اوباما سے دہشگردی کی سازش ، تین افراد گرفتار
اوباما سے دہشگردی کی سازش ، تین افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکا گو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر با را ک اوبا ما کا انتخابی ہیڈ کوا رٹر تباہ کر ے کی سا ز ش کو نا کا م بنا د ی گئی ہے اور تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رسا ں ایجنسی کے مطا بق امریکی حکام نے شکاگو میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے حملہ کر کے امریکی صدر کا انتخابی ہیڈ کورارٹر تباہ کرنے کی سازش تیار کی ہے ۔ پولیس نے ان افراد کی شہریت واضح نہیں کی تاہم ان سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے ۔