ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 31 مئی سے ہالینڈ میں شروع ہوگا

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 31 مئی سے ہالینڈ میں شروع ہوگا

ایمسٹرڈیم( نیٹ نیوز) 13 واں ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 31 مئی سے ہالینڈ میں شروع ہو گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ہالینڈ تیسری بار ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ سب سے زیادہ چار مرتبہ عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ کےلئے کوالیفائی نہ کر سکی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی