ڈرامہ سیریل ”خلش“ کامیابی کے ساتھ آن ائیر

ڈرامہ سیریل ”خلش“ کامیابی کے ساتھ آن ائیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)نور حسن اورمدیحہ امام کی ڈرامہ سیریل ”خلش“ کامیابی کے ساتھ آن ائیر ہے ۔یہ ڈرامہ دو ایسے خاندانوں کی داستان ہے جس میں دو بھائی غضے، دھوکے اور غلط فہمی کے باعث الگ ہوگئے ہیں۔ دونوں خاندانوں کے بچے ایک دوسرے سے محبت کے بعد اپنے خاندانوں کو یکجا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی تسلسل میں ایک نئی کہانی نمودار ہوتی ہے۔علی مسعودکی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل ”خلش“کورفعت ہمایوںنے تحریر کیا ہے اس ڈرامے کے نمایاںنور حسن، روبینہ اشرف، سعد یہ فیصل، مدیحہ امام اور سہیل اصغر شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -