فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں پریانکا چوپڑا ، رنویر سنگھ کی اہلیہ کا کردار کریں گی

فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں پریانکا چوپڑا ، رنویر سنگھ کی اہلیہ کا کردار ...

ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ کی نئی فلم باجی راو¿ مستانی میں اداکارہ پریانکا چوپڑا ، رنویر سنگھ کی اہلیہ کا کردار کریں گی جبکہ دپیکا رنویر کی مستانی بنیں گی۔سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم باجی راو¿ مستانی میں اداکار رنویر سنگھ بالی وڈ حسیناو¿ں دپیکا پڈکون اور پریانکا چوپڑا کے مقابل نظرآئیں گے ۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا ، رنویر کی اہلیہ جبکہ دپیکا ان کی گرل فرینڈ کا کردار کر رہی ہیں۔رنویر سنگھ نے ایک اور دلچسپ انکشاف کیا کہ زویا اختر کی فلم دل دھڑکنے دو میں پریانکا ان کی بہن بنی ہیں۔

مزید : کلچر