ایشوریہ رائے قریبی دوست سے ناراض ہو گئیں

ایشوریہ رائے قریبی دوست سے ناراض ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز)معروف اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اپنے قریبی دوست پرہلا ککّڑ سے مبینہ طور پر بے حد ناراض ہیں۔دراصل پہلے تو پرہلاد نے ایشوریہ رائے سے بات کیے بغیر یہ اعلان کر دیا کہ بطور ہدایت کار ان کی پہلی فلم ’ہیپی اینی ورسری‘ میں ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن ہوں گے۔
بعد میں انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں یہ بھی کہہ دیا کہ ایشوریہ ان کی فلم میں ہوں گی لیکن پہلے انھیں اپنا وزن کم کرنا ہوگا۔

مزید :

کلچر -