مہنگائی کے باعث غریب فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں،بزرگ خاتون

مہنگائی کے باعث غریب فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں،بزرگ خاتون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( وقائع نگار )گلشن راوی اتوار بازار میں خر یداری کر نے آئی ہو ئی عمر رسید خاتون زبید ہ بی بی نے پاکستان سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ملک میں جاری مہنگائی نے غر یبوں کے لیے قیا مت صغریٰ بنا رکھی ہے ہر شے کی قیمت اس قدر آسما ن سے باتیں کر رہی ہے کہ غربت کی زندگی سے نیچے زندگی گزارنے والے فا قہ کشی کی نو بت تک پہنچ چکے ہیں انھو ں نے کہا کہ عوام کو بنیا دی حقو ق کی فراہمی حکو مت وقت کی ذمہ داری ہو تی ہے جو حکمران اپنی رعایا کی فکر کر نا چھو ڑ دیتے ہیں وہ زیادہ دیر تک نہیں رہ پا تے کیو نکہ اللہ کی لا ٹھی بے آ واز ہو تی ہے ۔ ۔