نو لکھا، پو لیس کے ہوٹلوں پر چھا پے، 3خواتین سمیت 6افراد کو گر فتار

نو لکھا، پو لیس کے ہوٹلوں پر چھا پے، 3خواتین سمیت 6افراد کو گر فتار


لاہور(کرائم سیل) نو لکھا کے علاقہ میں پو لیس نے رات گئے بدنا م ز ما نہ ہوٹلوں پر چھا پے مار کر 3خواتین سمیت 6افراد کو گر فتار کر تے ہوئے ان کے خلاف مقد مہ درج کر نے ہو ئے حوالات میں بند کر دیا ،بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ نو لکھا پو لیس کو مخبر خا ص نے اطلاع دی کے ریلوے اسٹیشن کے قر یب قا ئم ہو ٹلوں میں فحا شی کا اڈا کھلا ہوا ہے جس پر پو لیس نے بھا ری نفری کے سا تھ چھا پہ مار نے کہ بعد سحرہ افشرا شا زیہ عمران شکیل وغیرہ کو نشے میں دھت گر فتار کر تے ہو ئے شراب کی 4بوتلیں اپنے قبضہ میں لینے کے بعد ان کے خلاف 371\\ A,Bکا مقد مہ درج کر نے کے بعد حالات میں بند کر دیا ۔

مزید : علاقائی