گلبرگ :شادی ہال میں سلنڈر پھٹنے سے دوملازم زخمی

گلبرگ :شادی ہال میں سلنڈر پھٹنے سے دوملازم زخمی


لاہور( کرائم سیل)گلبرگ کے علاقے ظہور الہی روڈ پر واقع ایک شادی ہال میں سلنڈر پھٹنے کے باعث دو ملازم رحمت اور شفیق زخمی ہوگئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں طبی امداد دی جاری ہے دونوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید : علاقائی