ڈاکو زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں مالیت کے جانور لے اڑے

ڈاکو زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں مالیت کے جانور لے اڑے

 واربرٹن (نمائندہ پاکستان) واربرٹن میں ڈاکوں نے زمیندار کے ڈیرے سے لاکھوں روپے مالیت کے جانور آڑا لیے بتایا گیا ہے کہ واربرٹن کی آبادی مصطفی آباد کی رہائشی زمیندار ملک اقبال احمد سندرانہ اپنی حویلی میں جانوروں کی رکھوالی کیلئے سویا ہوا تھا اور رات کے تقریباً 1:30بجے ڈاکوں نے دیوار پھیلانگ کر حویلی میں داخل ہوئے اور اقبال احمد کو سوتے سے اُٹھا کر گن پوائینٹ پر رکھتے ہوئے حویلی میں موجود جانور جن مین 3عدد بھینسیں ،3عدد جھوٹیاں ،3عدد بکریاں اپنے ساتھ لائے ہوئے شہ زور ڈالے میں ڈال کر لے گئے اور جاتے ہوئے اقبال احمد کو بھی ساتھ لے گئے تقریباً 2کلومیٹر دور لے جا کر کیلر کے درخت کے ساتھ باندھی دیا اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر رفو چکر ہوگئے۔واربرٹن پولیس مصروفیت تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی