ٹریکٹر ٹرالہ تلے کچل کر سات سالہ بچی جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالہ تلے کچل کر سات سالہ بچی جاں بحق


قصور (بیو رو رپور ٹ ) گنڈا سنگھ روڈ کمال چشتی کے قریب ٹریکٹر ٹرالہ تلے کچل کر سات سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔احمد علی کی سات سالہ اسماء سٹرک کراس کر رہی تھی کی ریت سے بھرے ٹریکٹر ٹرالہ کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی۔پولیس تھانہ صدر قصور مصروف کاروائی ہے۔

مزید : علاقائی