صدر،وزرا،مسلح افواج کے سربراہان اورکورکمانڈرزکی آمدن پرٹیکس لاگوہے،ایف بی آر

صدر،وزرا،مسلح افواج کے سربراہان اورکورکمانڈرزکی آمدن پرٹیکس لاگوہے،ایف بی ...

 اسلام آباد(ا ے این این )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ان میڈیارپورٹ کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ صدر وفاقی وزرا ،مسلح افواج کے سربراہان اور کور کمانڈروں کی آمدنی پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ۔ریڈیوپاکستان کے مطابق ایف بی آر کی وضاحت میں کہاگیاہے کہ درحقیقت چیئرمین ایف بی آر نے صرف یہ کہا تھا کہ اہم سینئر عہدوں پر فائز شخصیات کی مراعات اور الاﺅنسز قوانین کے تحت ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں

مزید : صفحہ اول